چینی خلائی سٹیشن زمین پر کب اور کہاں گرے گا؟
چین کے ایک خلائی سٹیشن کا ملبہ 30 مارچ یعنی جمعہ کے بعد کسی بھی وقت زمین پر گرے گا لیکن ماہرین ابھی تک یہ تعین کر پا رہے ہیں کہ خلائی سٹیشن کے ٹکڑے زمین پر کس جگہ کریں گے تیناگونگ ون نامی خلائی سٹیشن چین کے خلائی پروگرام کے تحت خلا میں 2022ء تک ایسا خلائی سٹیشن قائم کرنے کے تجرباتی مرحلے کا حصہ ہے جس پر خلا باز رہ سکیں گے یہ سٹیشن 2011ء میں خلاء میں بھیجا گیا تھا اور پانچ برس میں اپنا مشن مکمل کرنے کے بعد اس کے زمین پر گر جانے کی توقع تھی۔