Waqt News
Tuesday | April 24, 2018
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
    • Weekend - eMag
    • Weekend Articles
    • Young Nation - eMag
    • Young Nation Articles
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی

تازہ ترین

  • Karachi Say Khyaber Tak 24 April 2018
  • جب جب تک سرکاری ملازمین کوتنخواہ نہیں ملے گی مجھے تنخواہ نہ دی جائے, چیف جسٹس ثاقب نثار
  • امریکی سفارت کار کرنل جوزف کانام بلیک لسٹ میں شامل کرنل جوزف کو سفارتی استثنٰی حاصل ہے، اس لیے نہ اسکی گرفتاری ہوسکتی ہے,حکومت
  • سپریم کورٹ نے این آراو قانون سے متعلق سابق صدر پرویزمشرف،آصف زرداری، ملک قیوم اور نیب کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
  • پوری کوشش ہو گی کہ میرے اور وزیراعظم کے درمیان نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہو جائے، خورشید شاہ
  • پی ٹی آئی سے جن اراکین پارلیمنٹ کو نکالا گیا وہ کسی چلے کا نتیجہ تھا، درحقیقت عمران خان اور آصف زرداری ڈیل کر چکے ہیں۔ طلال چودھری
  • لندن فلیٹس ان کے خاندان نے قومی خزانے سے نہیں خریدے، مریم نواز
  • آج تک میرے خلاف کرپشن کی کوئی بھی چیز ثابت نہیں ہوئی تو اس معاملے کو ختم ہونا چاہیے, سابق وزیراعظم نواز شریف
  • Mostly Dry Weather To Persist In Most Parts Of Country
  • Load-shedding in Karachi makes routine life difficult
  • Bad Situation of the islamabad Hospital
  • Talal Ch Media Talk 24 April 2018
  • Nawaz Sharif Media Talk Out Side The Nab Court
  • سی پیک کے مخالف پاکستان کی ترقی کے دشمن ہیں۔ پرویز ملک
  • نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
  • مسلم لیگ ن سندھ میں اپنا جتنا بھی زور لگا لے انہیں کامیابی حاصل نہیں ہوگی: ناصر حسین شاہ
  • نادر ا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100فیصد اضافہ کر دیا۔
  • برطانوی شاہی خاندان کے بڑے شہزادے ولیم کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش
  • این آر او کیس: مشرف، زرداری، ملک قیوم اورنیب کونوٹسز جاری
  • شہرقائد میں وزیراعظم کی جانب سےکےالیکٹرک اورایس ایس جی سی کےدرمیان تنازعات ختم کرانےکےباوجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا
  • چوہدری نثار نے وزیر داخلہ ہوتے ہوئے کس اختیار کے تحت معاہدے ختم کئے۔ چیف جسٹس
  • اسحاق ڈار کدھر ہے انہیں لے آئیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
  • ایسے نام کے لئے کوشاں ہیں جو غیر جانبدار ہو، پرامید ہوں شاہد خاقان عباسی سے نگران وزیراعظم پر اتفاق ہوجائے گا: خورشید شاہ
  • کھٹوعہ کی کمسن بچی کی آبرو ریزی اور قتل کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرے
  • اب توپرندوں نےبھی نظم و نسق سےساتھ پریڈ سیکھ لی
  • پی ٹی آئی سے جن اراکین پارلیمنٹ کو نکالا گیا وہ کسی چلے کا نتیجہ تھا: طلال چودھری
  • امریکا نے اپنے عملے کو نکارا گوا چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
  • جرمن: جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ
  • کینیڈا: 25 سالہ ایلک میناسیان نے جان بوجھ کر وین لوگوں پر چڑھائی، 10 افراد ہلاک
  • اب آپ کو لئیے چلتے ہیں فٹبال گراؤنڈ میں ،جہاں گاڑیاں فٹبال کھیل رہی ہیں اور کرینیں گول روکنے کیلئے کھڑی ہیں

شاہ رخ جتوئی پھانسی کا مجرم ہے محکمہ داخلہ نے نقل وحرکت پر پابندی عائد کی ہے۔ جیل حکام

Mar 28, 2018 | 16:43 4:43 PM, March 28, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
شاہ رخ جتوئی پھانسی کا مجرم ہے محکمہ داخلہ نے نقل وحرکت پر پابندی عائد کی ہے۔ جیل حکام

بیرون ملک فرار کیس میں جیل حکام نے ایک بار پھرشاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار کردیا۔کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کے خلاف بیرون ملک فرار کیس کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے مجرم شاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیا۔جیل حکام نے موقف اختیار کیا کہ شاہ رخ جتوئی پھانسی کا مجرم ہے محکمہ داخلہ نے اس کی نقل وحرکت پر پابندی عائد کی ہے، مقدمے کو حساس قراردیا جاچکا ہے، اس لیے اسے عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکتا۔ جیل حکام جج کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے اور عدالت نے کہا کہ اس حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کیا جائے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے جیل سپرنٹنڈنٹ ملیر کو دوبارہ شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر شاہ رخ جتوئی کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ ملیر کو بھی ذاتی طور پر طلب کرتے ہوئے بیرونِ ملک فرار کیس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سعودی عرب: کمپنیوں کو غیر ملکی کارکنوں کے اقاموں کی ...

    Mar 28, 2018 | 11:46
  • سعودی عرب: مظاہرہ کرنے والے 32 افراد گرفتار

    Mar 28, 2018 | 14:53
  • متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن کا سعودی عرب کے 3 شہروں ...

    Mar 28, 2018 | 12:23
  • سعودی عرب میں نوسرباز نے معمولی سرامک کا ٹکڑا 6 سو ریال ...

    Mar 28, 2018 | 12:12
متعلقہ خبریں
  • بال ٹیمپرنگ: آسٹریلوی کرکٹر اسمتھ اور وارنر پر ایک سال ...

    Mar 28, 2018 | 16:00
  • الیکشن کمیشن ے تمام وفاقی صوبائی اور مقامی حکومتی ...

    Apr 11, 2018 | 19:43
  • لاہورہائیکورٹ نے نوازشریف اور مریم نواز سمیت سولہ ...

    Apr 16, 2018 | 18:47
  • تعلیم یافتہ قومیں ترقی کر رہی ہیں۔ بچوں کو تعلیم سے ...

    Apr 21, 2018 | 15:18
Live TV

Latest Programs
  • Karachi Say Khyaber Tak 24 April ...

    Apr 24, 2018
  • Salam Pakistan 24 April 2018 (Part 2)

    Apr 24, 2018
  • Salam Pakistan 24 April 2018 (Part 1)

    Apr 24, 2018
  • Maarka 23 April 2018

    Apr 24, 2018
  • Apna Apna Gareban 23 April 2018

    Apr 24, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2018 | Nawaiwaqt Group
Download Font X