تیسرا ون ڈے،آسٹریلیا نے پاکستان کو 67رنز سے ہرا دیا
ابو ظہبی میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 80 رنز سے ہرا کر سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے۔قومی ٹیم 186 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ایرون فنچ 90 ،میکس ویل71 رنز کے ساتھ نمایاں۔