ہندو برادری ہولی کا تہوار جوش و خروش سے منا رہی ہے ، وزیر اعظم کی مبارکباد

ہندو برادری آج اپنا مذہبی تہوار ہولی جوش و خروش سے منا رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ہندو برادری کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہندو برادری کو رنگوں بھرا ہولی کا تہوار مبارک ہو۔