جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے میں ون مین شو کا ذکر ہے،عطاء تارڑ

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کی میڈیا گفتگو انتخابات کے حوالے سے درخواست ایک سیاسی جماعت کی طرف سے آئی تھی انتخابات کے معاملے میں سیاسی جماعتوں کا مؤقف سنا جانا بہت ضروری ہے،عطاء تارڑ اٹارنی جنرل نے آج چار تین کے فیصلے کی بات کی تو انہیں نہیں سنا گیا، ازخود نوٹس کا معاملہ3۔4 کے عدالتی فیصلے سے ختم ہو چکا ہے، جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے میں ون مین شو کا ذکر ہے انتخابات کے معاملے میں حالیہ بنچ میں سینئر ترین ججز کو کیوں نہیں رکھا گیا؟ اس اہم ترین معاملے پر فل کورٹ بنچ کی تشکیل انصاف کا تقاضا ہے، عطاء تارڑ