امریکی ریاست اوریگن میں ڈائمنڈ لیگ کے تحت ریس
امریکی ریاست اوریگن میں ڈائمنڈ لیگ کے تحت ریس ہوئی ،،،، اس دوڑ میں برطانوی ایتھلیٹ محمد فاراح فاتح قرار پائے،،، انہوں نے پانچ ہزار میٹر کا مقررہ ہدف بارہ منٹ سات سیکنڈ میں طے کیا،،، جو کہ رواں سال کا سب سے بہترین ریکارڈ بن گیا ہے،،، ریس میں دوسرے نمبر پر ایتھوپیا کے یومف کیجیلچارہے،،،، انہوں نے پانچ ہزار میٹر کا فاصلہ تیرہ اعشاریہ صفر ایک منٹ میں طے کیا،،،،دوڑ میں اتنے ہی وقت میں یہ فاصلہ طے کرنے والے کینیا کے جیوفری کام ورو کو چند پوائنٹس کے فرق سے تیسری پوزیشن ملی