تفتیش کس ضابطے کے تحت ہو گی کچھ نہیں بتایا گیا

وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزاے حسین نواز جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے،،، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کل نوٹس ملا ہے،، کوئی سوالنامہ نہیں بھیجا گیا،،،
تفتیش کس ضابطے کے تحت ہو گی کچھ نہیں بتایا گیا،