حسین نوازقانونی حق پوراکرتےہوئےپیش ہوئے،
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حسین نوازقانونی حق پوراکرتےہوئےپیش ہوئے، انہوں نےپیش ہوکرتاریخ رقم کی، جھوٹےالزامات اعلیٰ عدلیہ سےمستردہوں گے، اپوزیشن صرف سیاست کررہی ہے، تحریک انصاف نےدھاندلی اورپاناماپرسیاست کی،