نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام یوم تکبیر کے موقع پر تقریب کا اہتمام
ایوان کارکنان میں منعقدہ یوم تکیبر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ،،، رفیق تارڑ کا کہنا تھا کہ ،،، وزیراعظم نواز شریف نے تمام پیشکشوں کو ٹھکراتے ہوئے ایٹمی دھماکے کیے ،،، انکا مزید کہنا تھا کہ دشمن ملک بھارت نے ایٹمی دھماکوں کے بعد اپنے دھکمی آویز رویے کو درست کیاایٹمی دھماکے کے سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر جنرل ر ذوالفقار عی خان کا کہنا تھا کہ یوم تکبیر ہماری تاریخ کا سنہرا باب ہےتقریب میں ممتاز صحافی پروفیسر عطاء الرحمان ، جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمن اور سیکرٹری شاہد رشید نے بھی شرکت کی اور یوم تکیبر کی یادوں کو تازہ کیا