عمران خان کس سے کھیل رہے ہیں، وزیر ریلوے نے سب بتا دیا۔۔
عمران خان آگ سے کھیل رہے ہیں، وزیر ریلوے ہمیں جواب میں عدالت میں جانا پڑا، سعد رفیق ملکی سیاست کو نومولود سیاست دان نقصان پہنچا رہے ہیں، سعد رفیق ہم نے گالیاں سنی لیکن جواب نہیں دیا، سعد رفیق سیاست دان ایسی شاخ کاٹ رہے ہیں جس پر وہ خود بیٹھے ہیں، سعد رفیق کچھ لوگ ملک سے باہر ایسے ہیں جو پاکستان کے دشمن ہیں، سعد رفیق یہ لوگ اپنی حماقت کی وجہ سے استعمال ہو رہے ہیں، سعد رفیق پہلے الزام لگایا، اب منی لانڈرنگ کا کوئی نام نہیں لیتا، سعد رفیق نہ کوئی ثبوت دیتا ہے نہ کوئی جواب دیتا ہے، سعد رفیق سیاسی تنازعات کو عدالتوں میں نہیں لے جانا چاہیے، وزیر ریلوے یہ نہیں ہو گا،تضحیک کی جائے، رسوائی کے پوسٹر چھاپے جائیں اور ہم خاموش رہیں، سعد رفیق ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی ہیں، وزیرریلوے ہمیں سازش کے تحت رسوا کیا جارہا ہے، وزیر ریلوے غلط فیصلے نہ کئے جاتے تو پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا، سعد رفیق ان چار سالوں میں خیبرپختونخوا نے بجلی کے کتنے منصوبے لگائے، کوئی جواب نہیں،سعد رفیق پنجاب نے کتنی بجلی پیدا کی اس کا جواب ہے ، خواجہ سعد رفیق آج کراچی کا امن واپس آگیا،دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، وزیرریلوے آج ادارے یکسو ہو کر کام کر رہے ہیں لیکن بعض لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے،سعد رفیق گالیوں کا نہیں کارکردگی کا مقابلہ کرو، سعد رفیق جمہوریت کے نام پر ووٹ مانگنے والوں کو تمیز ہونی چاہیے، سعد رفیق ہمیں زرداری صاحب کی پنجاب میں آمد کا فائدہ ہوتا ہے، سعد رفیق زرداری صاحب سندھ پر بھی توجہ دیں، سعد رفیق 28مئی کا دن جھگڑے کا دن نہیں، آئیں مل کر کام کریں، سعد رفیق ہمیں قوم کے ووٹ کا حساب دینا ہے ، خواجہ سعد رفیق