لاک ڈاوَن لگاتے تو ملک کاوہ حال ہوتا جو آج بھارت کا ہے،وزیراعظم
لاک ڈاوَن لگاتے تو ملک کاوہ حال ہوتا جو آج بھارت کا ہے،وزیراعظم لوگ حیران ہیں کہ ہمارا گروتھ 4فیصد کیسے ہوگیا، ہم مشکل سے نکلے ہی تھے کہ کورونا کے چیلنج کاسامنا ہوا کورونا کے دوران مکمل لاک ڈاوَن سے غریب کوکچل نہیں سکتے تھے ماضی میں ملکی معیشت تباہ تھی اور ادائیگیوں کے لیے پیسہ نہیں تھا دوست ممالک نے مدد کی اور ہم مشکل وقت سے نکل گئےہماری حکومت ایکسپورٹس کے فروغ کے لیے کا م کررہی ہے، ماضی میں ملکی معیشت تباہ تھی اور ادائیگیوں کے لیے پیسہ نہیں تھا،