پاکستان کو ترقی کرنے سے اب کوئی نہیں روک سکتا : مراد سعید
نوجوان کاروباری آیئڈیازلائیں،حکومت تعاون کرئے گی، نوجوانوں کوٹیکنالوجی کے میدان میں پلیٹ فارم مہیاکررہے ہیں دنیاٹیکنالوجی کی وجہ سے ترقی کررہی ہے ہم آئی ٹی کے میدان میں بہت آگے جاسکتے ہیں لاک ڈاوَن لگاتے تو ملک کاوہ حال ہوتا جو آج بھارت کا ہے کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کوتربیت دیتاہے، پھرکاروبارکیلئےقرض دیتا ہے عثمان ڈارنے سروے کیا،نوجوانوں کی تجاویزحاصل کیں