10سال کی سب سے زیادہ برآمدات ہمارے دور حکومت میں ہوئی :- اسد عمر کا دعوی
تعمیراتی شعبہ کی ترقی حوصلہ افزا ہے، ملکی برآمدات کو فروغ مل رہا ہے اگلےمالی سال کیلئے ترسیلات زر کا تخمینہ 33.1ارب ڈالر ہے کورونا کی وجہ سے پولٹری کی صنعت بری طرح متاثر ہوئی، صنعتوں کیلئے جو پیکج دیا اس کے بہت مثبت نتائج سامنے آئےوزیراعظم الیکٹرانک ووٹنگ کے حوالے سے پیشرفت کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں لائیو اسٹاک اور زرعی شعبے کی ترقی ترجیحات میں شامل ہے ،وزیر منصوبہ بندی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے الیکٹرانک ووٹنگ یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، اسدعمر ترقیاتی بجٹ کیلئے ترجیحات کا تعین کیاجارہا ہے اگلے مالی سال کیلئے جی ڈی پی کی شرح ترقی کا تخمینہ 4.8فیصد ہے