مولانا فضل الرحمن کی جانب سے عشائیہ میں شرکت کے لیے شہباز شریف ان کے گھر میں پہنچ گئے
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی جانب سے عشائیہ میں شرکت کے لیے شہباز شریف ان کے گھر میں پہنچ گئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنماء احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور مریم اورنگزیب بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ رانا تنویر اور سردار ایاز صادق بھی عشائیہ میں شریک ہیں۔