سیالکوٹ :کنگرہ سیالکوٹ روڈ پر سلانکے اسٹاپ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر، بیس سالہ ریحان نصیر شدید زخمی ہوگیا

سیالکوٹ :کنگرہ سیالکوٹ روڈ پر سلانکے اسٹاپ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر، بیس سالہ ریحان نصیر شدید زخمی ہوگیا تیز ڈرائیونگ کی وجہ سے موٹرسائیکل ٹکرائی جس میں بن پھاٹک کا بیس سالہ ریحان نصیر شدید زخمی ہوا ریسکیو عملہ نے طبی امداد دے کر گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ منتقل کیا حادثے کی وجہ بننے والا موٹرسائیکل سوار فرار، پولیس کاروائی جاری