گرمی بھگانے کا لاہوری طریقہ

May 28, 2022 | 14:56

( فاطمہ فہیم)ہر شہر کے لوگ موسموں کو مختلف طریقوں سے انجوائے کرتے ہیں، لاہور شہر کو سب شہروں میں مخصوص حیثیت حاصل ہے کہ یہاں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی اہلیان لاہور میں بچے بوڑھے جوان اکثر پکنک اسپاٹس پر نہانے کا پروگرام بناتے ہیں۔ زیادہ تر نہروں اور ٹیوب ویلوں پر نہانے کا رحجان  دیکھنے میں آیا ہے  آئیے دیکھتے ہیں آج شالیمار باغ میں اس شدید گرمی میں لوگ گرمی کو کیسے بھگا رہے ہیں۔

مزیدخبریں