شیخ رشید کا ایک بار پھر عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑا رہنے کا اعلان

شیخ رشید کا ایک بار پھر عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑا رہنے کا اعلان بزدل نہیں ہوں! دوستی اور دشمنی نبھانا جانتا ہوں موت میری محبوبہ ہے ہتھکڑی میرا زیور اور جیل میرا سسرال ہے۔ جب تک عمران خان یہ لڑائی لڑ رہا ہے اسکے ساتھ کھڑا ہوں۔شیخ رشید
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 28, 2023