یوم تکبیر کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا خصوصی پیغام

یوم تکبیر کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا خصوصی پیغام 28 مئی کا دن ملک کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جاے گا، راجہ پرویز اشرف یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، راجہ پرویز اشرف پوری قوم کو سیاسی قیادت، مسلح افواج اور اپنے ایٹمی سائنسدانوں پر فخر ہے،سپیکر قومی اسمبلی