ارجنٹائن نے کروشیا کو شکست دیکر ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
کروشیا میں کھیلے گئے بیسٹ آف فائیو کے پانچویں مقابلے میں ارجنٹائن کے فیڈی ریکو ڈیلبونس اور ای وو کارلووک مدمقابل تھے، جس میں ارجنٹینین کھلاڑی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا
ارجنٹائن کے فیڈی ریکو ڈیلبونس نے کروشیائی حریف کو چھ تین، چھ چار اور چھ دو سے شکست دمیچ میں کامیابی سے ارجنٹائن نے بیسٹ آف فائیو کا فائنل تین دو سے جیت لیا، ایونٹ کی تاریخ میں ارجنٹائن پہلی مرتبہ ڈیوس کپ کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوا