بیلجیئم میں برف سے مجسمہ سازی کا سالانہ میلہ شروع
بیلجیئم میں برف سے مجسمہ سازی کے سالانہ میلے کا آغاز ہو گیا جس میں کئی ممالک سے ماہر مجسمہ ساز شرکت کر رہے ہیں۔ سالانہ میلے کی تھیم ڈزنی کرداروں پر رکھی گئی ہے۔ ہیسلٹ شہر میں منعقد ہونیوالی اس نمائش کیلئے 14 پیشہ ور مجسمہ سازوں سمیت کئی آرٹسٹ یہاں پہنچے ہیں۔