موٹاپا دماغی صلاحیتوں کو متاثر کرتا ہے: نئی تحقیق
موٹاپا دماغ کی ساخت اور کام کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔ محقیقین اب اس بات پر تحقیق کر رہے ہیں کہ موٹاپے کا یادداشت کی کمزوری اور دماغی بیماریوں سے بھی تعلق ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جیسے جیسے موٹاپا بڑھتا جاتا ہے یادداشت کمزور ہوتی جاتی ہے، یہاں تک کہ موٹاپے کے سبب الزاہمر بھی ہو سکتا ہے