فلپائن میں حکام نے دارالحکومت منیلا میں امریکی سفارتخانے کے قریب نصب بارودی مواد ناکارہ بنانے کا دعویٰ
فلپائن میں حکام نے دارالحکومت منیلا میں امریکی سفارتخانے کے قریب نصب بارودی مواد ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو کچرے کے ڈبے میں چھپایا گیا تھا ، ابھی تک کسی تنظیم نےبارود نصب کرنے کی ذمہ داری قبول نہیں کی،