Waqt News
Monday | January 18, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • موٹروے زیادتی کیس: ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
  • شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،2دہشتگرد ہلاک ،ایک گرفتار
  • پی ٹی آئی نے پاکستان دشمن لابنگ سے فنڈنگ حاصل کی۔ احسن اقبال
  • کراچی : ڈیفنس سے انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار,اہلکار شہید 
  • کوشش ہوگی بچوں پر زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیر تعلیم سندھ 
  • فیصل آباد:گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق
  •  اپوزیشن کا ٹارگٹ احتساب کر نیوالوں کو قومی یکجہتی کی باتیں کرتے شرم آنی چاہئے۔عظمیٰ بخاری
  •  پیراگون سکینڈل:گواہ جرح کیلئے دوبارہ طلب
  • پومپیو کی پابندیوں کی چالیں ختم کرنے کاوقت آگیا۔ چینی حکومتی ترجمان
  •  ملکی تاریخ میں پہلی بار شوگر مافیا پر ہاتھ ڈالا گیا۔ ترجمان پنجاب حکومت
  • شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا
  • فیصل آباد 10سالہ معصوم کلی درندگی کا نشا نہ بن گئی
  • علی ظفر کی کردار کشی،اداکارہ عفت عمر اور لینا غنی عدالت میں پیش
  • سندھ ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی اور ویکسین سےمتعلق پیش رفت کی رپورٹ مانگ لی
  • براڈشیٹ کی دستاویز پبلک کررہےہیں، شفافیت کےبغیراحتساب کاعمل ممکن نہیں: شہزاد اکبر
  •  بھارت کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔ وزیر خارجہ
  • کورونا کے بڑھتے کیسز: لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون
  • اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی شہری کورونا کا شکار ہو نے لگے
  •  چین میں سونے کی کان میں دھماکہ، 12 کان کن پھنس گئے۔
  • کورونا وائرس سےدنیا بھر میں ہلاکتیں2039607ہو گئیں
  • سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات تک بند
  • دیر:سبزی منڈی میں آگ لگنے سے3 دکانیں جل گئیں
  • پاکستان بھارتی مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا،عمران خان
  • ملک بھر میں کوروناوائرس کے مزید 46مریض جاں بحق، 1920 نئے کیسزرپورٹ
  • اپوزیشن نے غیرمعمولی حالات میں غیرذمہ داری کا ثبوت دیا :وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
  • بی جے پی اور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ کھل کر بے نقاب ہو چکا ہے،شاہ محمود قریشی
  • جنوری کے آخری ہفتے سردی کی ایک اور لہر آئے گی، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
  • ملک بھر میں نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل بحال
  • اردو ادب کے معروف افسانہ اور خاکہ نگار سعادت حسن منٹو کوہم سےجدا ہوئے 66 برس بیت گئے
  • کورونا وائرس: دنیا میں 9 کروڑ 49 لاکھ سے زائد افراد متاثر, 20 لاکھ 30 ہزار 924 اموات

بھارت پاکستان میں دہشت گرد کارروئیوں میں معاونت کررہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

Nov 28, 2020 | 15:07 3:07 PM, November 28, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
بھارت پاکستان میں دہشت گرد کارروئیوں میں معاونت کررہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

ترجما ن دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ او آئی سی کی جانب سے بھارت کو واضح طور پر کہا گیا ہے کہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی جو خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ان کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور جو غیر قانونی اقدامات ہیں انہیں فوری طور پر روکا جائے، او آئی سی کا اس حوالہ سے بڑا واضح مئوقف ہے۔پاکستان کا ہمیشہ سے اورتواتر کے ساتھ ایک مئوقف رہا ہے اور وہ یہ مئوقف ہے کہ جموں وکشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے اور آج بھی پاکستان کے مئوقف میں کوئی تبدیلی نہیں ۔ان خیالات کااظہار زاہد حفیظ چوہدری نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ بے بنیاد باتیں اور پراپیگنڈا ہے کہ جموں و کشمیر کا مسئلہ نائجر میں ہونے والے او آئی سی وزراء خاجہ کونسل کے47ویں سیشن کے ایجنڈا کا حصہ نہیں تھا، جموں وکشمیر کا مسئلہ مستقل طور پر او آئی سی کے ایجنڈا پر موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کی قراردادیں موجود ہیں جبکہ اوآئی سی سربراہی اجلاسوں کی قراردادیں بھی ہیں اور او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کی قراردادیں بھی ہیں، گذشتہ روز نائیجر کے وزیر خارجہ،سعودی وزیر خارجہ اور ترکی کے وزیر خارجہ نے اوآئی سی وزراء خارجہ کونسل اجلاس میں جموں وکشمیر کے مسئلہ پر بات کی، یہ بالکل بے بنیاد پراپیگینڈا ہے کہ جموں وکشمیر کا مسئلہ اوآئی سی کے ایجنڈا پر نہیں ، یہ بالکل غلط بات ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے حوالہ پانچ اگست2019کے بھارتی اقدامات کے بعد مسئلہ کشمیر کے حوالہ اوآئی سی کانٹیکٹ گروپ کے تین اجلاس ہو چکے ہیں جن میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات کی واضح طور پر مذمت کی گئی ، بھارت کو واضح طور پر کہا گیا کہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی جو خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ان کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور جو غیر قانونی اقدامات ہیں انہیں فوری طور پر روکا جائے، او آئی سی کا اس حوالہ سے بڑا واضح مئوقف ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے اس چیز کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جموں وکشمیر کے حوالہ سے پاکستانی مئوقف کیا ہے اور بھارتی مئوقف کیا ہے،اگر بھارتی مئوقف سے شروع کریں تو سب سے پہلے بھارت نے کشمیریوں کے ساتھ وعدہ کیا ، بھارت نے اپنی عوام کے ساتھ یہ وعدہ کیا اور عالمی برادری کے ساتھ یہ وعدہ کیا کہ یہ مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہو گا لیکن اس کے بعد لوگوںنے دیکھا کہ بھارت اس مسئلہ کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں لے کر گیا اور پھر اس کی قراردادوں کو ماننے سے انکار کردیا، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خودمختاری کے حوالہ سے فساد پیداکرنے کے لئے آرٹیکل 370اور35-Aکو اپنے آئین میں شامل کیا اور اس کے بعد انہوں نے اسے بھی ختم کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ہمیشہ سے اورتواتر کے ساتھ ایک مئوقف رہا ہے اور وہ یہ مئوقف ہے کہ جموں وکشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے اور آج بھی پاکستان کے مئوقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان میں اصلاحات متعارف کروانے کا ایک سلسلہ جاری ہے اور یہ پراسیس گلگت بلتستان کے عوام کی امنگوں اور ضروریات کی بنیاد پر ہے۔انہوں نے کہاکہ عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف جو ڈوزیئر دیا گیا، اس میں 86شواہد فراہم کئے گئے ہیں کہ کس طرح بھارت منی لانڈرنگ میںملوث ہے، کس طرح بھارت دہشت گردوں کی تربیت کے حوالہ سے ملوث ہے، کس طرح بھارت دہشت گردوں کی مدد کررہا ہے، مالی معاونت فراہم کررہا ہے اور پاکستان کے اندر دہشت گردی کی کارروئیاں کرنے میں کس طرح معاونت کررہا ہے ، ہم نے پورے کے پورے بھارتی نیٹ ورک کو ایکسپوز کیا ہے۔ بھارت کو دنیا کے سامنے ایکسپوز کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اب تک بھارت خود کو دہشت گردی سے متاثرہ ملک کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کررہاہے حالانکہ حقیقت یہ ہے بھارت اس وقت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھی ریاستی دہشت گردی کررہا ہے اور پاکستان کے اندر بھی بھارت ریاستی طور پر دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے ۔ ہم نے دنیا کے ساتھ شواہد شیئر کئے ہیں اور ہمارادنیا سے مطالبہ ہے کہ اقوام متحدہ کے جو انسداد دہشت گردی کے میکنزمز اور باڈیز ہیں وہ ان شواہد کی بنیاد پر کاروائی کریں اور بھارت کو اس کے اقدامات پر جوابدہ ٹھہرائیں اور بھارت کو دہشت گردی کو بطور ریاستی پالیسی استعمال کرنے سے روکیں۔ ایک سوال کے جواب میں زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت ایک نقطہ پر عالمی عدالت انصاف میں گیا کہ ویانا کنونشن کے تحت کے قونصلر رسائی کلبھوشن یادیو کو دینی چاہئے یا نہیں دینی چاہئے اور اس پر آئی سی جے کا فیصلہ آیا کہ کلبھوشن کو قونصلر رسائی دی جائے، پاکستان نے آئی سی جے کے فیصلہ پر عملدرآمد کے لئے جو فوری اقدامات درکارتھے وہ لئے اور بھارت کو قونصلر رسائی بھی دی گئی۔ان کا کہناتھا کہ ویاناکنونشن کہتا ہے کہ ایک تو آپ قونصلر افسر کی ملاقات کرائیں، دوسرااسے بات کرنے کا موقع دیں،تیسرااسے خط وکتابت کا موقع دیں اور چوتھا اسے وکیل مقررکرنے کا موقع دیں، ہم نے یہ سب کچھ کیا لیکن بھارت حیلے بہانوں اور ہٹ دھرمی سے کا م لے رہا ہے، بھارت کا مطالبہ ہے کہ بھارتی وکیل کو پاکستانی عدالت میں پیش ہونے کی اجازت دی جائے۔ہم نے انہیں بارہا یہ بات سمجھائی ہے کہ پاکستان کا قانون یہ کہتا ہے کہ صرف وکلاء حضرات معزز ججوں کے سامنے پیش ہوسکتے ہیں جن کے پاس پاکستان میں پریکٹس کرنے کا باضانطہ لائسنس موجود ہے، بھارت کو یہ بات سمجھنی چاہیے اور ہم بھارت کو بارہا اس بات کی یقین دہانی بھی کرواچکے ہیں کہ انہیں کلبھوشن یادیو کیس میں مئوثر نظرثانی پاکستانی عدالتوں سے ہی ملنی ہے اس لئے بھارت کے لئے ضروری ہے کہ وہ پاکستانی عدالتوں کے ساتھ تعاون کرے تاکہ آئی سی جے کے فیصلہ پر مکمل عملدرآمد کیا جاسکے۔

کورونا وائرس سےدنیا بھر میں ہلاکتیں2039607ہو گئیں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سول ایوی ایشن کی بدانتظامی ، پاکستان پر عالمی پابندیاں ...

    Nov 28, 2020 | 15:20
  • بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    Nov 28, 2020 | 14:56
  • رواں سال کا چوتھا اور آخری چاند گرہن

    Nov 28, 2020 | 13:47
  • نیوزی لینڈ میں قومی سکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ ...

    Nov 28, 2020 | 10:31
متعلقہ خبریں
  • پاکستان بھارتی مہم جوئی کا جواب بھرپور قوت سے دے گا، ...

    Jan 07, 2021 | 21:31
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں ...

    Jan 01, 2021 | 14:22
  • پاکستان ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیر کے حق میں آواز ...

    Jan 05, 2021 | 15:36
  • بھارتی فائرنگ پر بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

    Dec 19, 2020 | 19:36
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group