عمران خان کا حکومت کو 45 گھنٹوں میں دوسرا بڑا سرپرائز

عمران خان نے حکومت کو 45 گھنٹوں میں دوسرا بڑا سرپرائز دے دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے اگلے 72 گھنٹوں میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اگلے تین روز میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔
عمران خان نے پارٹی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں تیاری شروع کریں۔عمران خان نے کہا کہ دو اسمبلیوں کے نہیں، تمام اسمبلیوں کے انتخابات ہوں گے