شیخ رشید نے نئے ویڈیو پیغام میں کہاہے،کہ لال حویلی کو کنٹینرلگا کر سیل کردیاگیاہے،طاقت کےنشےمیں چور حکمران کنٹینرلگاکرہمیں للکار رہے ہی

شیخ رشید نے نئے ویڈیو پیغام میں کہاہے،کہ لال حویلی کو کنٹینرلگا کر سیل کردیاگیاہے، طاقت کےنشےمیں چور حکمران کنٹینرلگاکرہمیں للکار رہے ہیں،ان کاکہناتھا،،کہ جو مرضی ہو جائے،،جلسہ ہر صورت ہوگا ،،غیرت اور عزت کا حصول اور کرپشن سے نجات جن کا مشن ہو،وہ کنٹینر سے نہیں ڈرتے،شیخ رشید نے عابد شیر علی کاچیلنج قبول کرنے کابھی اعلان کیا،اور کہا کہ راولپنڈی کے لوگ آج ایسے نکلیں گے ،،کہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا،،