سُپر سٹار وِل سمتھ اور ٹائی ٹینک فیم کیٹ ونسلیٹ پہلی بار آرہے ہیں ایک ساتھ

ہدایتکار ڈیوڈ فرینکل David Frankel کی اس فلم کی کہانی نیویارک کے ایک ایڈورٹائزنگ ایگزیکٹیو ہارودڑ Haward کے گرد گھومتی ہے،، جسے ایک ہولناک حادثہ زندگی سے مایوس کردیتا ہےہارورڈ کے ساتھی اسے زندگی میں واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں،ڈرامہ سے بھرپور فلم کی کاسٹ ول سمتھ، کیٹ ونسلیٹ، ایڈورڈ نورٹن اور نومی ہیرس پر مبنی ہے،فلم کولیٹرل بیوٹی Collateral Beauty رواں برس ہی سولہ دسمبر کو بڑی سکرین پر تہلکہ مچائے گی