قیادت گرفتاری ہو گی تو کارکن باہر نکلیں گے ایسا نہیں ہوتا، تحریک کی قیادت کیلئے رہنماؤں کو باہر نکلنا ہو گا:اعتزاز احسن

اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلے ہی ان حالات کی پیش گوئی کی تھی، عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ پشاور چلے جائیں کیونکہ انہیں پشاور سے کوئی گرفتار نہیں کرسکے گا۔۔۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ عمران خان خیبرپختونخوا سے احتساب ریلی کی قیادت کرتے تو بچ سکتے تھے، تحریک انصاف یہ سمجھ رہی ہے کہ قیادت گرفتار ہو گی تو کارکن باہر نکلیں گے،ایسا نہیں ہوتا، تحریک انصاف کی قیادت کو ایم آر ڈی تحریک سے سبق سیکھنا چاہیے، تحریک کی قیادت کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو باہر رہنا ہو گ،