کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں امریکی سفارتخانے کے باہر چاقو سے ملسح شخص نے گارڈ پر حملہ کردیا

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں امریکی سفارتخانے کے باہر چاقو سے ملسح شخص نے گارڈ پر حملہ کردیا پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا