افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سیکیورٹٰی فورسز کے آپریشن کے دوران تریپن دہشتگرد ہلاک ہوگئے

افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سیکیورٹٰی فورسز کے آپریشن کے دوران تریپن دہشتگرد ہلاک ہوگئے، صوبہ کنڑ میں ہونے والے ایک امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے دو سینئر کمانڈر مارے گئے