صدر مملکت تین روزہ دورے لاہور مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہور کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاﺅس لاہور سے الوداع کیا صدر مملکت نے لاہور میں تین روز قیام کیا۔