مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوسرز نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوسرز نے مزید دو کشمیری جوانوں کو شہید کردیا ۔مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ وادی میں تازہ دہشتگردی میں قابض فوج نےدو کشمیریوں کو شہید کردیا۔حریت کانفرنس کی بھارتی قبضے،زمین کی خریداری کےنوٹیفکشن کے خلاف ہفتے کوہڑتال کی اپیل کی ہے ۔