راستوں کی بندش کی وجہ سے عوام کو جو تکلیف اٹھانا پڑی، ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کئے گئے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صوبے میں امن عامہ کے قیام کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے کی ہدایت راستوں کی بندش کی وجہ سے عوام کو جو تکلیف اٹھانا پڑی، ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں۔عثمان بزدار معمولات زندگی کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔عثمان بزدار عوام کے جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔عثمان بزدار ریاست اپنی یہ ذمہ داری ہر صورت نبھائے گی۔عثمان بزدار صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت،معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور،چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ اور ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کی اجلاس میں شرکت