Waqt News
Saturday | January 28, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے10 مریضوں کی حالت تشویشناک
  • روسی پٹرول اب پاکستان بھیجا جائے گا۔
  • فواد چوہدری کوعدالت پیش نہ کرنے پرلاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
  • مبینہ ڈکیت کو شہری نے فائرنگ کر کے ہلاک
  • لاہور:ضلعی انتظامیہ کا آٹا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، آٹا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • پشاورکے علاقے داؤدزئی میں خوفناک دھماکہ،2افراد زخمی
  • مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج لاہور پہنچیں گی۔
  • پولیس نے فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔
  • عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں۔راناثنااللہ
  • یہودی بستی میں فائرنگ، 8 اسرائیلیوں کو ہلاک
  • گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو نوٹس جاری
  • یوکرین کے دارالحکومت کیف دھماکوں سے گونج اٹھا۔
  • سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک
  • فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
  • ملک بھر میں 14نئے کیسز رپورٹ
  • امریکہ خوفناک برفانی طوفان کی زد میں
  • پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں 92 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی مزید کمی
  • عمران خان کوجیل بھیجنے نااہل کرنے اور جان سے ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی جاری ہے۔ شیخ رشید
  • پاکستان میں ڈالر کی قیمت نے سب ریکارڈ توڑدیئے۔
  • پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔
  • پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم این اے فرخ حبیب کے خلاف بھی مقدمہ درج
  • اب پاس ہونے کے لئے 40فیصد نمبر لینے پڑیں گے۔
  • پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
  • امریکی وزیرخارجہ آئندہ ہفتے مصر، مقبوضہ مغربی کنارے اور اسرائیل کا دورہ کریں گے.
  • اسرائیل یوکرین کو طیارہ شکن میزائل فراہم کرے۔ جوبائیڈن انتظامیہ کی درخواست
  • (ن) لیگ کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس، مریم نواز کی واپسی پر استقبال کیلئے کمیٹی تشکیل
  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے
  • پنجاب کی 11 رکنی نگران کابینہ فائنل
  • غریب مر رہے ہیں، لاہوریوں کو باہر نکلنا ہو گا، شیخ رشید
  • سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لانگ مارچ سے پہلے بڑا فیصلہ سنادیا۔

Oct 28, 2022 | 12:45 12:45 PM, October 28, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لانگ مارچ سے پہلے بڑا فیصلہ سنادیا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی آفیسرز سمیت کسی بھی محکمے جن پر تنقید اور الزامات ہوں وہ اپنا موقف پیش کرسکتے ہیں اور جب بھی ضرورت پڑے فوجی افسران کو ایسی آگاہی عوام کو دینی چاہیے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ جتھا کلچر فروغ پائے گا تو پھر کہاں کی جمہوریت اور کہاں کی ریاست، کسی جتھے کو اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کا موقع نہیں دیا جائے گا، بری نیت سے آنے والوں سے بہت سختی سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے احکامات واضح ہیں، عدالت کے متعین کردہ مقام پر مکمل سکیورٹی کے ساتھ احتجاج کا موقع دیں گے، پرامن احتجاج کے لیے حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کل پی ٹی آئی کا جھوٹ اور فراڈ عوام کو پتا چلا، عوام کو جھوٹ اور فراڈ بیانیہ گھول کے پلایا جارہا تھا جب کہ آرمی آفیسرز سمیت کسی بھی محکمے جن پر تنقید اور الزامات ہوں وہ اپنا مقف پیش کرسکتے ہیں، فوجی افسران کی فیملیز بھی ہیں، ان کی بھی عزت اوراحترام ہے، جب بھی ضرورت پڑے فوجی افسران کو ایسی آگاہی عوام کو دینی چاہیے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ارشد شریف سے متعلق سارے معاملات انکوائری کمیشن کے سپرد کردیئے ہیں اور بہت ساری چیزیں سامنے آگئی ہیں لیکن میں وہ ابھی نہیں بتا سکتا، کمیشن کی رپورٹ وزارت داخلہ کے پاس جمع ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ اینٹی کرپشن نے عمران خان کے کہنے پرمیری گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا تھا اور آج خود ہی  میرا وارنٹ گرفتاری واپس لیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پنجاب میں گورنر راج کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا نہ کوئی سمری بھجوائی گئی، عمران خان کو چاہیے کہ وہ پنجاب حکومت کو ڈسمس کریں۔

مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے10 مریضوں کی حالت تشویشناک

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ...

    Jan 28, 2023 | 10:04
  • روسی پٹرول اب پاکستان بھیجا جائے گا۔

    Jan 28, 2023 | 11:34
  • پشاورکے علاقے داؤدزئی میں خوفناک دھماکہ،2افراد زخمی

    Jan 28, 2023 | 10:50
  • پولیس نے فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا ...

    Jan 28, 2023 | 10:08
متعلقہ خبریں
  • پنجاب میں غیر آئینی اقدام کیا گیا تو گورنر راج نافذ ...

    Jan 10, 2023 | 17:51
  • پی ٹی آئی کو اسمبلی میں ویلکم کریں گے، استعفے واپس ...

    Jan 16, 2023 | 20:22
  • عمران خان 22 سالہ تیاری کے باوجود فیل ہو گئے: وزیر داخلہ ...

    Jan 08, 2023 | 22:32
  • وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو نامعلوم شخص نے جوتا ...

    Jan 10, 2023 | 21:51
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group