عید الاضحی کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے اور دفاتر تو کھل گئے مگر سکولوں اور سرکاری دفاتر میں حاضری نہ ہونے کے برابر رہی
حکومتی شیڈول کے مطابق عید قربان کی چھٹیاں آج سے ختم ہو گئی ہیں۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بھی کھل چکے ہیں۔ چھٹیاں ختم ہونے کے باوجود تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔