:اسرائیل سےمملکت کےخفیہ تعلقات کی باتیں من گھڑت ہیں،عادل الجبیر

سعودی عرب کاسلامتی کونسل کی قراردادپرعملدرآمدکیلیےملیشیاؤں سےشام چھوڑنےکامطالبہ
اسرائیل سےمملکت کےخفیہ تعلقات کی باتیں من گھڑت ہیں سعودی عرب شامی بحران کےسیاسی حل کاحامی ہے،الاحوازسےمتعلق سعودی عرب پرایرانی الزام مضحکہ خیزہے،ایران کوانسداددہشت گردی اسکیم میں شامل کرنابڑی عجیب بات ہوگی،ایرانیوں نےہی نےشام میں داعش کی تحریک کوپھلنےپھولنےکامواقع فراہم کیا،ریاض:ایران دہشت گردی کےخلاف جنگ نہیں کررہا،ایران پوری دنیامیں دہشت گردی کی سب سےزیادہ مالی اعانت کررہاہے،ایران اورحزب اللہ کویمن پرتسلط جمانےکی اجازت نہیں دینگے،سعودی عرب شامی بحران کےسیاسی حل کاحامی ہے،عادل الجبیر