جوآڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے اس میں خود پھنس گئے ہیں ۔ شیخ رشید احمد
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈار بھی خوار ہو گا الیکشن وقت سے پہلے ہوں گے لال حویلی سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہے آڈیو ویڈیو سیاست ان کو لے ڈوبے گی جوآڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے اس میں خود پھنس گئے ہیں 15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گے.
ڈار بھی خوار ہوگا۔الیکشن وقت سے پہلے ہونگے۔بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہےآڈیو ویڈیو اِن کی سیاست کو لے ڈوبے گی۔جو آڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے اُس میں خود پھنس گئے ہیں15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گے۔آج 2 بجے مظفر آباد پریس کلب میں پریس کانفرس سےخطاب کروں گا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 28, 2022