مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف نے رمضان سے پہلے ملک کے مختلف شہروں میں دس بڑے جلسوں کا اعلان کردیا

Apr 29, 2018 | 00:34

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے رمضان سے قبل دس بڑے جلسوں کااعلان کردیا۔مسلم لیگ ن نے مختلف شہروں میں جلسوں کا شیڈول جاری کردیا،،مسلم لیگ ن ملک بھرمیں جلسے کرے گی،مسلم لیگ ن یکم مئی کوساہیوال،دومئی کورحیم یار خان،چارمئی کوچترال،پانچ کوجہلم چھے مئی کو مانسہرہ آٹھ مئی کوخوشاب میں جلسہ کرے گی،شیڈول کے مطابق نومئی کوچشتیاں،دس کوچکوال،گیارہ کوملتان اورتیرہ مئی کوگوجر خان میں جلسہ کیا جائے گا،جلسوں سے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور مریم نوازخطاب کریں گے

مزیدخبریں