ویڈیو گیم ٹامب ریڈر tomb raiderسلسلے کی کڑی شیڈو آف دا ٹامب ریڈر shadow of the tomb raiderکا نیا ٹریلرریلیز کردیاگیا،
شیڈوآف دا ٹامب ریڈر shadow of the tomb raider کی کہانی باہمت اور باحوصلہ خاتون لاراکرافٹ کےگردگھوم رہی ہےجودنیا کوبچانےکیلئےدشمن خطرناک دشمن کامقابلہ کرتی ہےایکشن،تھرل اورسسپنس سےبھرپورہاررفلم کی ہدایتکاری رابرٹ ڈیریل پرڈیrobert darrtl purdy نےکی ہےجبکہ اس کےرآئٹرجل مریjill murrayہیں،، جبکہ فلم میں ارل بیلونearl baylon ، کیمیلا لوڈنگٹن camillla luddington سمیت دیگر اداکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے،فلم چودہ ستمبر کو مداحوں کے دلوں کو گرمائے گی۔۔