کچن میں کیوٹ دادی اماں کے لٹکوں اور جھٹکوں نےسماں باندھ دیا

Apr 29, 2018 | 12:38

ویڈیومیں نظرآنےوالی دادی اماں کوزندہ دلی کی مثال کہاجائےتوغلط نہ ہوگا،، دادی جان کچن میں کام کرنےآئیں تومیوزک کی آوازکانوں میں پڑگئی،، بس پھرکیا تھا،، سب کام چھوڑ اپنے لٹکوں اور جھٹکوں سے پورا کچن ہلا دیا۔بڑی عمر میں بھرپور فٹنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار ڈانس سٹیپ لگائے،،اپنےلٹکے جھٹکوں سے خود بھی خوب انجوائے کیا،، اور دیکھنے والوں کو کہنے پر مبجور کر دیا کہ دل جوان ہونا چاہئے عمر میں کیا رکھا ہے،، دادی جان کے ڈانس کی ویڈیو انٹر نیٹ پر ہٹ ہو گئی

مزیدخبریں