انڈونیشیا:سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث 17 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث کم سے کم سترہ افراد ہلاک ہو اور نو لاپتہ ہو گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ Bengkulu میں تقریباً بارہ ہزار افراد نقل مکانی کر گئے ہیں جبکہ سینکڑوں عمارتوں، پلوں اور سڑکوں کو نقصان پہنچا ہے۔