ابوظہبی سے 209 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے
ابوظہبی اور دبئی سے 4 خصوصی پروازیں اسلام آباد، ملتان اور فیصل آباد پہنچی۔ ایئرپورٹ آمد پر تمام مسافروں کی طبی جانچ پڑتال اور اسرننگ کی گئی، جس کے بعد مسافروں کو مانٹیرنگ کیلئے 14 روز کیلئے قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
ابوظہبی سے 130 مسافر پی آئی اے کی پرواز سے فیصل آباد پہنچے۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق تمام مسافروں کی اسکریننگ کی گئی۔ 93 مسافر قرنطینہ مرکز جی سی یونیورسٹی منتقل کیے گئے جب کہ 37 مسافروں کو 3 مختلف ہوٹلوں میں منتقل کرکے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔< ابوظہبی اور دبئی سے 4 خصوصی پروازیں اسلام آباد، ملتان اور فیصل آباد پہنچی۔ ایئرپورٹ آمد پر تمام مسافروں کی طبی جانچ پڑتال اور اسرننگ کی گئی، جس کے بعد مسافروں کو مانٹیرنگ کیلئے 14 روز کیلئے قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ابوظہبی سے 130 مسافر پی آئی اے کی پرواز سے فیصل آباد پہنچے۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق تمام مسافروں کی اسکریننگ کی گئی۔ 93 مسافر قرنطینہ مرکز جی سی یونیورسٹی منتقل کیے گئے جب کہ 37 مسافروں کو 3 مختلف ہوٹلوں میں منتقل کرکے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔