امریکہ کا کابل میں غیر ضروری سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم
امریکہ نے افغانستان میں فوجوں کے انخلاء کے پیش نظر کابل میں اپنے سفارتخانے کے غیر ضروری عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ کابل میں قائم مقام امریکی سفیر راس ولسن نے اپنے ایک ٹویٹ کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے یہ فیصلہ کابل میں بڑھتے ہوئے تشدد اور حملوں کی اطلاعات پر کیا ۔