اوورسیز پاکستانی ہمارا بہت بڑا اثاثہ ہیں، وزیراعظم عمران خان

روشن ڈیجیٹل اکاوٗنٹس کی تقریب، وزیراعظم عمران خان کا خطاب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ایک ارب ڈالر آنےپرمبارکباددیتا ہوںروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں روشن اپنی کار منصوبہ کامیاب ہوگا، میں چاہوں گا کہ آپ شوکت ترین کی خدمات حاصل کریں، شوکت ترین کو مارکیٹنگ میں بڑا تجربہ ہے، وزیراعظم ہمارے بینکوں کو چھوٹے لوگوں کو قرض دینے کی عادت نہیں، پچھلے سال ریکارڈ ترسیلات زر آئی ہیں، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، پچھلے سال رکارڈ ترسیلات زر آئی ہیں، تمام رکارڈ ٹوٹ گئے ہیں، جب تک ایکسپورٹ نہیں بڑھتی تو ترسیلات زرسے ہمیں یہ گیپ پورا کرنا ہوگا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی صورت میں روپے کی قدر میں کمی آتی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم سے کم رکھنا ضروری ہے، اوورسیز پاکستانی ہمارا بہت بڑا اثاثہ ہیں، رقم بچا کر اپنی فیملی کو بیچتے ہیں، وزیراعظم سعودی عرب میں ہماری ایمبیسی نے اوورسیز کا خیال نہیں کیا،بیرون ملک لوگ 12، 12 گھنٹے کام کرتے ہیں، رقم بچا کر اپنی فیملی کو بھیجتے ہیں، سعودی عرب میں ہماری ایمبیسی نے اوورسیز کا خیال نہیں کیا، سعودی عرب سے پاکستانی ایمبیسی کا اسٹاف واپس بلا رہے ہیں،