اوورسیز پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنا وزیراعظم کا وژن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر
روشن ڈیجیٹل اکاوٗنٹس کے حوالے سے تقریب ایف بی آر نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ٹیکس نظام میں آسانیاں پیدا کیں، اوورسیز پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنا وزیراعظم کا وژن ہے، روشن ڈیجیٹل پاکستان کے تحت نئے منصوبے لائیں گے، رضا باقر روشن برینڈ کے تحت اپنی کار اہم منصوبہ ہے، روشن سماجی خدمت وزیراعظم کے وژن کا عکاس ہے، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر