وزیراعظم کا سعودی عرب کے ایران کیساتھ امن کے اقدام کا خیر مقدم
وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ایران کے ساتھ امن کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہا ر کیا اس سے مسلم امہ مضبوط ہوگی ۔ ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ایران ہمارا پڑوسی ملک اور سعودی عرب ہمار ا قریبی دوست ہے اور اس اقدام سے مسلم امہ مضبوط ہوگی۔