وزیر اعظم کی منصوبے میں گرین ایریاز کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت: وزیراعظم
وزیراعظم کو راوی سٹی ،سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبوں پر بریفنگ۔ اراضی سے متعلق امور ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کے حوالے سے بریفنگ۔ راوی اربن ڈویلپمنٹ ینگ لیڈرز پروگرام کے حوالے سے بھی بریفنگ۔ اجلاس میں وزیر اطلاعات و نشریات اور وزیر خزانہ شریک بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کی راوی سٹی منصوبے میں گہری دلچسپی۔ وزیر اعظم کی منصوبے میں گرین ایریاز کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت۔ وزیر اعظم کی منصوبے کی راہ میں حائل رکاوٹیں فوری حل کرنے کی ہدایت۔
#BreakingNews
وزیراعظم کو راوی سٹی ،سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبوں پر بریفنگ۔ اراضی سے متعلق امور ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کے حوالے سے بریفنگ۔ @ImranKhanPTI @fawadchaudhry #PMIKinQuetta @MoIB_Official #RaviCity @PakPMO @GovtofPakistan @PTIofficial #WaqtnewsUpdates pic.twitter.com/L9eybgZJUl— Waqt News (@Waqtnewstv) April 29, 2021