صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےوزیرِ اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ،ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےوزیرِ اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ،ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات ڈاکٹر بابر اعوان نے صدر مملکت کو پارلیمانی امور پر بریفنگ دی ڈاکٹر بابر اعوان نے پارلیمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن میں ذاتی دلچسپی لینے پر صدر مملکت کے کردار کو سراہا پارلیمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن کے عمل سے پارلیمنٹ کی کارکردگی میں بہتری آئے گی، صدر مملکت سائبر صلاحیتوں سے لیس پارلیمنٹ سے پارلیمانی امور جلد اور زیادہ مؤثر انداز میں نمٹانے میں مدد ملے گی، بابر اعوان ڈاکٹر بابر اعوان نےآن لائن ووٹنگ اور انتخابی اصلاحات کے عمل میں صدر مملکت کے کردار کی تعریف کی صدر مملکت پارلیمان کے حصہ کی حیثیت سے روزمرہ کے امور میں دلچسپی لیتے رہیں، بابر اعوان
#BreakingNews
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےوزیرِ اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ،ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات
ڈاکٹر بابر اعوان نے صدر مملکت کو پارلیمانی امور پر بریفنگ دی@PresOfPakistan @ArifAlvi @BabarAwanPK @PTIofficial @MoIB_Official @MoIB_Official #WaqtnewsUpdates pic.twitter.com/XCRCUMghTw— Waqt News (@Waqtnewstv) April 29, 2021