میرے دادا ذوالفقار علی بھٹو کی لیبریری میں نکاح ہوا ہے، فاطمہ بھٹو

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی و میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے قریبی رشتہ داروں اور عزیز و اقارب کی موجودگی میں نکاح کی مختصر تقریب کی تصاویر منظر عام پر آگئیں میرے والد ہر وقت میرے دل میں ہیں ہر وقت میرے ساتھ ہیں ،فاطمہ بھٹو میرے دادا کی لیبرری میرے لیئے دنیا کی خوبصورت جگہ ہے، میرے بھائی نے مجھے دادی نصرت بھٹو کا امام ضامن باندھا ، میرے دادا ذوالفقار علی بھٹو کی لیبریری میں نکاح ہوا ہے، اسی لیبرری میں ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلز پارٹی کا پرچم لہرایا تھا