کمر کے نچلے حصے کا درد معذوری کی بڑی وجہ بنتا جا رہا ہے: نئی تحقیق
کمر کے نچھلے حصے کا درد دنیا میں معذوری کی بڑی وجہ بنتا جا رہا ہے۔یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ سکول آف پاپولیشن ہیلتھ کی ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق دنیا میں انسانی جسمانی معذوری کی تقریبا 300 سے زائد وجوہات ہیں جن میں سے کمر کے نچھلے حصے کا درد کام سے متعلق معذوری کی نمایاں وجہ بنتا جا رہا ہے۔