ترجمان نادرا کے مطابق خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کی پالیسی سپریم کورٹ کے حکم کے تحت کی گئی ہے
ترجمان نادرا کے مطابق خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کی پالیسی سپریم کورٹ کے حکم کے تحت کی گئی ہے،،پالیسی کے تحت پہلے سے رجسٹرڈ خواجہ سرا اپنے آپ کو بطور"گرو"رجسٹرڈ کراسکیں گے،،گرو ایسے خواجہ سرا جن کی ولدیت نامعلوم ہے،ان کی درخواست کی تصدیق بطور سربراہ کرے گا،، خواجہ سراؤں کی ولدیت نادرا کے ڈیٹابیس سے سسٹم خود کار طریقے سے کرےگا،ان دستاویزات
کی نادرا ریجنل ہیڈ آفس میں تصدیق کی جائے گیجس کےبعد یہ دستاویزات نادرا ڈیٹا بیس میں بطور ”گرو“ رجسٹریشن کیلئے نادرا ہیڈ کوارٹرز کو ارسال کر دی جائیں گی،ترجمان کے مطابق نادرا کی اس پالیسی کا مقصد خواجہ سراؤں کو قومی دھارے میں لانا ہے،